Friday 17 April 2009

ترجمہ سورة الفاتحة

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے(۱)

ساری تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو عالمین کا پالنے والا ہے(۲)

وہ عظیم اور دائمی رحمتوں والا ہے (۳)

روز قیمت کا مالک و مختار ہے(۴)

پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے پناہ مانگتے ہیں(۵)

ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت فرماتا رہ(۶)

جو ان لوگوں کا راستہ ہے جن پر تونے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہےیا جو بہکے ہوئے ہیں

No comments:

Post a Comment